Maryam Abbas

Add To collaction

07-Sep-2022 وقت کی چال

وقت نے چلی کچھ چال ہی ایسی 

سب اپنے ہوئے بیگانے ہم سے 
جو تھے کبھی دیوانے ہمارے
نفرت کر بیٹھے وہ اب ہم سے
اب رہتے ہیں وہ ساتھ اُن کے
بُرا سمجھتے تھے جنہیں پہلے ہم سے
وقت نے چلی کچھ چال ہی ایسی
سب اپنے ہوئے بیگانے ہم سے
نئے رشتوں کی توڑ پھوڑ نے 
پُرانے رشتے بھی چھڑوا دئیے ہم سے
وقت نے چلی کچھ چال ہی ایسی
سب اپنے ہوئے بیگانے ہم سے 
✍️مریم عباس 

   8
4 Comments

Asha Manhas

08-Sep-2022 12:20 PM

ماشاءاللہ❤️

Reply

Simran Bhagat

07-Sep-2022 08:09 PM

بہت خوبصورت👌👌

Reply

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

07-Sep-2022 07:18 PM

Nice

Reply